بــــــــــــــــــــــســم الله الرحمن الرحــيـــــــــــــــــــم
👉Ata Kr Hamary Maa Baap Ko Umer-e-Daraz Aye ALLAH K Unki Duaaon K Bina Hamari Zindagi Adhuri Ha👈
( Muhammad Shahbaz Tanoli Hari Pur Hazara ) follow @SimTips On Social Media

Wednesday 21 March 2018

World cricket championship 2 Unlocker 2018

world cricket championship 2 Unlocker 2018









world cricket championship 2 Unlocker 2018

By MShahbazTanoli 20 March 2018


Setup:

  1. Wcc2” can use the program. –>> Download
  2. “APK” install it on your device.
  3. com.nextwave.wcc2” folder “android / obb” copy into.
  4. Enter the game.


World Cricket Championship 2 Unlocker 2018








Share:

Monday 18 December 2017

Power ISO Crack

2) PowerISO 2017
PowerISO6 -32x64
Name: PowerISO
Serial: NBBE8-SVJWP-Z7LJZ-TIYRS-W2H6W

Name : PowerISO
Serial : TD45N-AXT4Y-7R3K9-GENPL-Q6J79s







PowerISO6 -32x64 Serial Key 2017

Passworld: mshahbaztanoli




Muhammad Shahbaz Tanoli Follow @SimTips Send 40404

CrackSerial Numbers, Serial Keys, Keygen, License Keys for All Pro Software Free Copyright
Share:

Best Collection Urdu (71-100) Poetry

Best Collection Urdu (71-100) Poetry
 محمد شہباز تنولی پر مزید اشعار(71-100) دیکھیں۔ 



(71) محمد شہباز تنولی
ہم وہاں بھی تجھے آنکھوں میں لیے پھرتے ہیں 
لوگ پھینک دیتے ہیں جہاں غم کو پُرانا کر کے


(72) محمد شہباز تنولی
پھر یوں ہوا کہ یاد کی انگلی پکڑ کر ہم 
اتنا چلے کہ۔۔۔۔۔۔راستے حیران ہو گئے


(73) محمد شہباز تنولی
اک وہی شخص مجھ کو یاد رہا
جس کو سمجھا تھا بھول جاؤں گا


(74) محمد شہباز تنولی
ایک گزرے ہوئے لمحے میں پڑا ہوں کب سے 
زندگی رکھ کے مجھے بھول گئی ہو جیسے


(75) محمد شہباز تنولی
عید آئی تھی 
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
آئی ہو گی!!!۔


(76) محمد شہباز تنولی
غلط تھے وعدے پر میں یقین کرتا تھا 
وہ شخص لہجہ بڑا دل نشین رکھتا تھا


(77) محمد شہباز تنولی
غموں کی بھیڑ میں امید کا وہ عالم ھے 
کہ جیسے ایک سخی ہو کئی گداؤں میں


(78) محمد شہباز تنولی
طوفانِ درد دل میں سُلا ہی چکے تھے قیسؔ
موسم نے پھر سے رونے کا سامان کر دیا


(79) محمد شہباز تنولی
سوچا تھا کہ وہ بہت ٹوٹ کر چاہیں گے ہمیں
لیکن
سوچا بھی ہم نے
چاہا بھی ہم نے
اور
۔
۔
۔
ٹوٹ بھی ہم گئے


(80) محمد شہباز تنولی
سَرسری ذکر چلا عشق میں مر جانے کا
اب اُسے ضد ہے کہ تم مر کے دکھاؤ ہم کو


(81) محمد شہباز تنولی
نظر نظر کا فرق ہوتا ہے، حسن کا نہیں
محبوب جس کا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے


(82) محمد شہباز تنولی
اب وہاں یادوں کا بکھرا ہوا ملبہ ہی تو ہے
جس جگہ عشق نے بنیادِ مکاں رکھی تھی


(83) محمد شہباز تنولی
اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو نہ بدل پائے 
خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملائے ہم نے


(84) محمد شہباز تنولی
توڑی جو اُس نے ہم سے تو جوڑی رقیب سے
قاصد تو میرے یار کی بس جوڑ توڑ دیکھ


(85) محمد شہباز تنولی
رات چپکے سے دسمبر نے یہ سرگوشی کی
پھر سے اِک بار رُلا دوں تجھے جاتے جاتے


(86) محمد شہباز تنولی
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا


(87) محمد شہباز تنولی
طوفانِ درد دل میں سُلا ہی چکے تھے قیسؔ
موسم نے پھر سے رونے کا سامان کر دیا


(88) محمد شہباز تنولی
جانے والے دل کو پتھر کر گئے
پھر کسی کو دیکھ کر دھڑکا نہیں


(89) محمد شہباز تنولی
جاگ کر تو بہت انتظار کر لیا اُن کا
اب سو کر دیکھ لوں شاید خواب میں ہی آ جائیں


(90) محمد شہباز تنولی
جو زباں سے ادا نہیں ہوتے 
اُنہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں


(91) محمد شہباز تنولی
جب کبھی تم ٹوٹ کر بکھرو تو بتانا ہم کو 
ہم تمہیں ریت کے ذروں سے بھی چُن سکتے ہیں


(92) محمد شہباز تنولی
جی تو چاہتا ہے تجھے چِیر کے رکھ دوں اے دل
نہ وہ رہے تجھ میں نہ تُو رہے مجھ میں


(93) محمد شہباز تنولی
جو چل سکو تو ایسی چال چل جانا
مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا


(94) محمد شہباز تنولی
زندگی جینا تو کوئی گُلاب سے سیکھے 
جو خود ٹوٹ کر دو دلوں کو جوڑ دیتا ہے


(95) محمد شہباز تنولی
جو میرا ہے میں کسی اور کو کیوں دوں
میں اپنی محبت میں بچوں کی طرح ہوں


(96) محمد شہباز تنولی
جو چل سکو تو ایسی چال چل جانا
مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا


(97) محمد شہباز تنولی
جاتے ہوئے اُس شخص نے اِک عجب بد دُعا سی دی
تجھے ملیں دو جہاں کی خوشیاں پر کوئی مجھ سا نہ ملے


(98) محمد شہباز تنولی
ابھی کچھ دیر میں وہ پتھر ٹوٹ جائے گا 
میں اُس کی سرد مہری پر محبت مار آیا ہوں


(99) محمد شہباز تنولی
اتنے جھٹکے سے تو پربت بھی اُکھڑ جاتے ہیں
تُو نے دھیرے سے تو دامن کو چُھڑایا ہوتا


(100) محمد شہباز تنولی
او بے رحم مسافر ہنس کر ساحل کی توہین نہ کر
ہم نے اپنی ناؤ ڈبو کرتجھ کو پار اُتارا ہے

Share:

Wondershare DVD Slideshow

Wondershare DVD Slideshow Builder Deluxe Version: 6.1.0.41



Wondershare DVD Slideshow Builder Deluxe Version: 6.1.0.41

1)
Licensed e-mail: Reverser@TSRh.com
Registration code: 7BCD903157B39B30FE0145302B39A731

2)
Licensed e-mail: Reverser@TSRh.com
Registration code: 7B9CDA323E759D338B45F63306401133

3)
Licensed e-mail: pupuwebmaster@gmail.com
Registration code: 52113D0FB77DB9019A0B6916BF438D18


4)
Wondershare DVD Slideshow Builder Deluxe Version: 6.1.6
Licensed e-mail:  bidjan@ziggo.nl
Registration code: D405550CD722460BC55A77027F77E518



Muhammad Shahbaz Tanoli Follow @SimTips Send 40404


CrackSerial Numbers, Serial Keys, Keygen, License Keys for All Pro Software Free Copyright
Share:

Masnoon Dua Islamic

Masnoon Dua Islamic
قرآن پاک کی بہترین دعائیں

Saleh aulaad chahtay ho to yeh dua parho
اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو۔۔۔۔۔
رَبِّ ھَبۡ لِیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً ۚ اِنَّکَ سَمِیۡعُ الدُّعَآءِ
اے میرے پروردگار مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرما، بیشک تو دعا کا سننے والا ہے۔ 
(سورۃ آل عمران:38)

اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا۔۔۔۔۔
 baat ka khauf ho ke tumhara dil gumraah ho jaye ga yeh dua parho رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ
اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دینا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما یقیناً تو ہی بڑی عطا فرمانے والا ہے۔
(سورۃ آل عمران:08)

اگر تمہارے ایمان کو خطرہ ہو تو۔۔۔
imaan ko khatrah ho to yeh dua parhoرَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَ اتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاکۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰہِدِیۡنَ
اے ہمارے پالنے والے معبود! ہم تیری  ا تاری ہوئی وحی پر ایمان لائے اور ہم نے تیرے رسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں گواہوں میں لکھ لے۔
(سورۃ آل عمران:53)
barri mushkil aur pareshani mein girftar ho to yeh dua parhoاگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو۔۔۔۔
حَسۡبِیَ اللّٰہُ ۫ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ وَ ہُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡمِ
میرے لئے اللہ کافی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی پر میرا بھروسہ ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے۔
(سورۃ توبہ:129)

aap ki aulaad namaz ki paband rahay to yeh dua parhoاگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو۔۔۔۔
رَبِّ اجۡعَلۡنِیۡ مُقِیۡمَ الصَّلٰوۃِ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ  رَبَّنَا وَ تَقَبَّلۡ دُعَآءِ 
اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اولاد کوبھی(توقیق بخش)۔  اے ہمارے رب! میری دعا قبول فرما۔
(سورۃ ابراہیم:40)

aap ki biwi aur aulaad aap se hamesha wafadar rahen to yeh dua parhoاگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو۔۔۔۔
رَبَّنَا ہَبۡ لَنَا مِنۡ اَزۡوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعۡیُنٍ وَّ اجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِیۡنَ اِمَامًا
اے ہمارے پروردگار! تو ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا۔
(سورۃ فرقان:74)

 achay ghar ki talaash mein ho to yeh dua parhoاگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو۔۔۔۔۔
رَّبِّ اَنۡزِلۡنِیۡ مُنۡزَلًا مُّبٰرَکًا وَّ اَنۡتَ خَیۡرُ الۡمُنۡزِلِیۡنَ
اے پروردگار! ہم کو مبارک جگہ پر اتارنا اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے۔
(سورۃ المومنون:29)

shetan tum se hamesha daur rahay to yeh dua parhoاگر چاہتے ہو کہ شیطان تم سے ہمیشہ دور رہے تو۔۔۔۔
رَّبِّ اَعُوۡذُ بِکَ مِنۡ ہَمَزٰتِ الشَّیٰطِیۡنِ
اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
(سورۃ المومنون:97)

 jahannum ke azaab se dartay ho to yeh dua parhoاگر جہنم کے عذاب سے ڈرتے ہو تو۔۔۔۔۔
رَبَّنَا اصۡرِفۡ عَنَّا عَذَابَ جَہَنَّمَ اِنَّ عَذَابَہَا کَانَ غَرَامًا 
اے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھنا کیونکہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے۔
(سورۃ الفرقان:65)

 Allah taala tumahray aamaal qubool nahi kere ga to yeh dua parhoاگر خوف ہو کہ اللہ تعالی تمہارے اعمال قبول نہیں کرے گا تو۔۔۔۔
رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ 
اے پروردگار ہم سے یہ خدمت قبول فرما۔ بیشک تو سننے والا (اور) جاننے والا ہے۔
(سورۃ البقرۃ:127)

 pareshan haal ho to yeh dua parhoاگر پریشان حال ہو تو۔۔۔۔
اِنَّمَاۤ اَشۡکُوۡا بَثِّیۡ وَ حُزۡنِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ 
میں تو اپنی پریشانیوں اور رنج کی فریاد اللہ ہی سے کرتا ہوں۔
(سورۃ الیوسف:86)

quran pak ki behtareen duayen رَبِّ اشۡرَحۡ لِیۡ صَدۡرِیۡ۔ وَ یَسِّرۡ لِیۡۤ اَمۡرِیۡ۔ وَ احۡلُلۡ عُقۡدَۃً مِّنۡ لِّسَانِیۡ۔ یَفۡقَہُوۡا قَوۡلِیۡ
میرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے۔ اور میرا کام آسان کر دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ تاکہ لوگ میری بات اچھی طرح سمجھ سکیں۔
(سورۃ طٰہ:28-25) 

 apne gunaaho ki maffi aur kafiroon par ghalib hona chahtay ho to yeh dua parhoاگر اپنے گناہوں کی معافی اور کافروں پر غالب ہونا چاہتے ہو تو۔۔۔
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰىنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ۔
اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو تو ہمیں نہ پکڑنا۔ اے پروردگار! ہم ایسا بوجھ نہ ڈالنا جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے پروردگار! جتنا بوجھ اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اتنا ہمارے سر پر نہ رکھنا اور ہمارے گناہوں سے درگزر کر اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما تو ہی ہمارا مالک ہے اور ہم کو کافروں پر غالب فرما۔

 
اپنے دوست و احباب کو ان قرآن دعاؤں سے مطلع فرمائیں اور خدارا خودساختہ اذکار کی بجائے قرآنی آیات کو اپنانے کی ترغیب دیں
Share:
Copyright © Shahbaz | Powered by Blogger Design by Shahbaz | Blogger Theme by MShahbazTanoli/